hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6531

.

الطحاوي

6531
Al Tahawi
۶۵۲۹: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا عَیَّاشٌ الرَّقَّامُ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلٰی، قَالَ : ثَنَا سَعِیْدٌ عَنْ مَطَرٍ عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَیْنِ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا أَلْبَسُ الْقَمِیْصَ الْمُکَفَّفَ بِالْحَرِیْرِ وَأَوْمَی الْحَسَنُ اِلَی جَیْبِ قَمِیْصِہٖ۔
٦٥٢٩: حسن نے حضرت عمران بن حصین (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں اس قمیص کو نہیں پہنتا جس کی آستین ریشم کی بنی ہوئی ہوں اور حسن (رح) نے اپنے قمیص کے گریبان کی طرف اشارہ فرمایا۔
تخریج : ابو داؤد فی اللباس باب ٨‘ مسند احمد ٤؍٤٤٢۔