hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6555

.

الطحاوي

6555
Al Tahawi
۶۵۵۳: مَا حَدَّثَنَا أَبُوْ حَازِمٍ ، عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ، قَالَ : ثَنَا بُنْدَارٌ ، قَالَ ثَنَا ابْنُ أَبِیْ عَدِی ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ أَبِیْ عَرُوْبَۃَ ، عَنْ أَبِیْ مَعْشَرٍ ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ النَّخَعِیِّ قَالَ : دَخَلْتُ عَلَی عَائِشَۃَ ، فَرَأَیْتُ عَلَیْہَا ثِیَابًا مُصَبَّغَۃً .
٦٥٥٣: ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ (رض) کی خدمت میں گیا میں نے ان کو رنگین کپڑے پہنے ہوئے پایا۔