۶۵۵۸: مَا حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ ، قَالَ : ثَنَا شُعَیْبُ بْنُ اللَّیْثِ ، قَالَ : ثَنَا اللَّیْثُ عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ ، عَنْ أَبِی الصَّعْبَۃِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ہَمْدَانَ یُقَالُ لَہٗ أَفْلَحُ عَنِ ابْنِ زُرَیْرٍ أَنَّہٗ سَمِعَ عَلِیَّ بْنَ أَبِیْ طَالِبٍ یَقُوْلُ : اِنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَخَذَ حَرِیْرًا فِیْ یَمِیْنِہٖ، وَأَخَذَ ذَہَبًا فَجَعَلَہٗ فِیْ یَسَارِہٖ، ثُمَّ قَالَ اِنَّ ہٰذَیْنِ حَرَامٌ عَلَی ذُکُوْرِ أُمَّتِی .
٦٥٥٨: ابن زریر نے حضرت علی (رض) کو کہتے سنا کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ریشم کو اپنے دائیں جانب رکھا اور سونے کو پکڑ کر بائیں طرف رکھا پھر فرمایا یہ دونوں چیزیں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں۔
تخریج : ابو داؤد فی اللباس باب ١٠‘ ترمذی فی اللباس باب ١‘ نسائی فی الزینہ باب ٤٠‘ ابن ماجہ فی اللباس باب ١٩‘۔