hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6562

.

الطحاوي

6562
Al Tahawi
۶۵۶۰: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا ابْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیْعَۃَ ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِیْزِ بْنِ أَبِی الصَّعْبَۃِ الْقُرَشِیِّ ، عَنْ أَبِیْ عَلِی الْہَمْدَانِیِّ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ زُرَیْرٍ قَالَ : سَمِعْتُ عَلِیَّ بْنَ أَبِیْ طَالِبٍ یَقُوْلُ خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَفِیْ اِحْدَیْ یَدَیْہِ ذَہَبٌ ، وَفِی الْأُخْرٰی حَرِیْرٌ ، فَقَالَ ہٰذَانِ حَرَامٌ عَلَی ذُکُوْرِ أُمَّتِی وَحِلٌّ لِاِنَاثِہَا .
٦٥٦٠: عبداللہ بن زریر غافقی کہتے ہیں کہ میں نے جناب حضرت علی (رض) کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) باہر تشریف لائے اور آپ کے ایک ہاتھ میں سونا اور دوسرے ہاتھ میں ریشم تھا اور فرمایا یہ دونوں میری امت کے مردوں کے لیے حرام اور عورتوں کے لیے حلال ہیں۔