hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6596

.

الطحاوي

6596
Al Tahawi
۶۵۹۳: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُو غَسَّانَ ، قَالَ : ثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ خُصَیْفٍ ، فَذَکَرَ بِاِِسْنَادِہِ مِثْلَہُ .
٦٥٩٣: زہیر بن معاویہ نے خصیف سے روایت کی پھر انھوں نے اپنی سند سے روایت نقل کی ہے۔ ان روایات سے ریشم کے علاوہ اس کپڑے کے پہننے کی اباحت ثابت ہوئی جس پر ریشمی نقش لگایا تانا ریشمی ہو اور اس کی صحت پر اصحاب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اپنے لباسوں میں مخلوط کپڑے کا استعمال ہے۔ روایات ملاحظہ ہوں۔