hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6635

.

الطحاوي

6635
Al Tahawi
۶۶۳۲: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، قَالَ : ثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو التَّیَّاحِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَجُلًا مِنْ بَنِیْ لَیْثٍ یَقُوْلُ : أَشْہَدُ عَلَی عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ أَنَّہٗ حَدَّثَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَنَّہٗ نَہٰی عَنْ خَاتَمِ الذَّہَبِ .
٦٦٢٣: ابوالتیاح کہتے ہیں کہ میں نے بنو لیث کے ایک آدمی کو کہتے سنا کہ میں عمران بن حصین (رض) کے متعلق گواہی دیتا ہوں کہ انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کیا کہ آپ نے سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔