hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6665

.

الطحاوي

6665
Al Tahawi
۶۶۶۲: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا الْوُحَاظِیُّ ، قَالَ : ثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، قَالَ : ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِیْہَ قَالَ : کَانَ الْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ ، یَتَخَتَّمَانِ فِیْ یَسَارِہِمَا .
٦٦٦٢: جعفر بن محمد نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ حضرت حسن و حسین (رض) اپنے بائیں ہاتھوں میں انگوٹھیاں پہنتے تھے۔