hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6711

.

الطحاوي

6711
Al Tahawi
۶۷۰۸ : حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْجِیزِیُّ قَالَ : ثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ أَبِیْ فَرْوَۃَ الْمَدَنِیُّ ، قَالَ : حَدَّثَتْنَا عُبَیْدَۃُ بِنْتُ نَابِلٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ بِنْتِ سَعْدٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، کَانَ یَشْرَبُ قَائِمًا۔
٦٧٠٨: عائشہ بنت سعد نے سعد بن ابی وقاص (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہو کر پانی پی لیتے تھے۔