hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6767

.

الطحاوي

6767
Al Tahawi
۶۷۶۴ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ ، قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّیْمِیُّ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَوَانَۃَ ، عَنِ الْأَجْلَحِ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : وَافَقَ قُدُوْمُ جَعْفَرٍ فَتْحَ خَیْبَرَ .فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا أَدْرِیْ بِأَیِّ الشَّیْئَیْنِ أَنَا أَشَدُّ فَرَحًا ، بِفَتْحِ خَیْبَرَ ، أَوْ بِقُدُوْمِ جَعْفَرٍ ثُمَّ تَلَقَّاہُ فَاعْتَنَقَہٗ، وَقَبَّلَ بَیْنَ عَیْنَیْہِ۔
٦٧٦٤: شعبی کہتے ہیں حضرت جعفر (رض) کی آمد فتح خیبر کے موقع پر تھی تو جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجھے معلوم نہیں کہ آج مجھے کس بات کی زیادہ خوشی ہے آیا فتح خیبر کی یا آمد جعفر کی پھر آپ ان کو ملے تو ان کو گلے لگا لیا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا۔