hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6776

.

الطحاوي

6776
Al Tahawi
۶۷۷۳ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِیْ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ بُکَیْرٍ ، عَنْ کُرَیْبٍ، مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، حِیْنَ دَخَلَ الْبَیْتَ وَجَدَ فِیْہِ صُوْرَۃَ اِبْرَاھِیْمَ ، وَصُوْرَۃَ مَرْیَمَ فَقَالَ أَمَّا ہُمْ ، فَقَدْ سَمِعُوْا أَنَّ الْمَلَائِکَۃَ لَا تَدْخُلُ بَیْتًا فِیْہِ صُوْرَۃُ اِبْرَاھِیْمَ، فَمَا لَہٗ یَسْتَقْسِمُ۔
٦٧٧٣: کریب مولیٰ ابن عباس (رض) نے حضرت ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بیت اللہ میں داخل ہوئے تو اس میں ابراہیم (علیہ السلام) کی تصویر اور مریم کی تصویر پائی پھر فرمایا۔ پھر یہ لوگ سن چکے ہیں کہ ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصاویر ہوں اور یہ ابراہیم (علیہ السلام) کی تصویر ہے۔ پس کیا ہے اس کے لیے کہ یہ استسقام کر رہی ہے (حالانکہ ابراہیم (علیہ السلام) تو استسقام نہ کرنے والے تھے)
تخریج : مسند احمد ١؍٢٧٧۔