hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6841

.

الطحاوي

6841
Al Tahawi
۶۸۳۸ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْمَاعِیْلَ الصَّائِغُ قَالَ : ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ یُوْنُسَ بْنِ جُبَیْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِیْہَ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَأَنْ یَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِکُمْ قَیْحًا حَتّٰی یُرِیَہٗ، خَیْرٌ لَہٗ أَنْ یَمْتَلِئَ شِعْرًا۔
٦٨٣٨: محمد بن سعد نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر کسی کا پیٹ پیپ سے بھرا ہو اور وہ اس کے پھیپھڑے میں پڑجائے تو یہ شعروں کے ساتھ اس کے بھرنے سے بہتر ہے۔