hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6902

.

الطحاوي

6902
Al Tahawi
۶۸۹۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیٰی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ یَحْیٰی بْنِ أَبِیْ کَثِیْرٍ ، عَنِ الْحَضْرَمِیِّ عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیِّبِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ اِذَا کَانَ الطَّاعُوْنُ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِہَا ، فَلَا تَفِرُّوْا مِنْہَا ، وَاِذَا کَانَ بِأَرْضٍ فَلَا تَہْبِطُوْا عَلَیْہَا۔
٦٨٩٩: سعید بن مسیب نے سعد بن ابی وقاص (رض) سے روایت کی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا۔ جب طاعون کسی مقام میں ہو۔ وہاں موجودہو تو اس سرزمین سے مت بھاگو اور جب کسی سرزمین میں نہ ہو وہاں مت جاؤ۔
تخریج : مسند احمد ١؍١٨٠‘ ١٨٦۔