hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6934

.

الطحاوي

6934
Al Tahawi
۶۹۳۱ : حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ سَعِیْدٍ الْأَشَجُّ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ یَزِیْدَ بْنِ جَابِرٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِیْ أُسَامَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عَدْوَی وَقَالَ فَمَنْ أَعْدَی الْأَوَّلَ؟
٦٩٣١: قاسم نے حضرت ابو اسامہ سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے کوئی مرض متعدی نہیں اور فرمایا کس نے پہلے مرض لگایا ؟