hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7004

.

الطحاوي

7004
Al Tahawi
۷۰۰۱: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیْرٍ قَالَ : ثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ مِنْ أُمَّتِیْ سَبْعُوْنَ أَلْفًا بِغَیْرِ حِسَابٍ .قِیْلَ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، مَنْ ہُمْ ؟ قَالَ ہُمْ الَّذِیْ لَا یَتَطَیَّرُوْنَ ، وَلَا یَکْتَوُوْنَ ، وَلَا یَسْتَرِقُّوْنَ ، وَعَلٰی رَبِّہِمْ یَتَوَکَّلُوْنَ۔
٧٠٠١: حسن نے حضرت عمران بن حصین (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے کہ میری امت میں سے ستّر ہزار افراد بلاحساب جنت میں جائیں گے۔ پوچھا گیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! وہ کون لوگ ہیں تو فرمایا وہ وہ لوگ ہیں جو نہ شگون لیتے ہیں اور نہ داغتے ہیں اور نہ تعویذ گنڈا لیتے ہیں بلکہ اپنے رب ہی پر بھروسہ کرتے ہیں۔
تخریج : بخاری فی الطب باب ٧‘ والرقاق باب ٥٠‘ مسلم فی الایمان ٣٧١؍٣٧٢‘ ترمذی فی القیامہ باب ١٦‘ مسند احمد ١؍٢٧١‘ ٤٠١۔