hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7007

.

الطحاوي

7007
Al Tahawi
۷۰۰۴: مَا حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِیْ سُفْیَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : اشْتَکٰی أُبَیّ بْنُ کَعْبٍ فَأَرْسَلَ اِلَیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ طَبِیْبًا ، فَقَطَعَ مِنْہُ عِرْقًا ، ثُمَّ کَوَاہُ عَلَیْہِ۔
٧٠٠٤: ابو سفیان نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ حضرت ابی بن کعب (رض) بیمار ہوئے تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی طرف ایک معالج بھیجا جس نے ان کی ایک رگ کاٹ کر پھر اس کو داغ دیا۔
تخریج : مسلم فی السلام ٧٣‘ مسند احمد ٣؍٣١٥۔