hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7054

.

الطحاوي

7054
Al Tahawi
۷۰۵۱: حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔فَہٰذَا فِیْہِ دَلِیْلٌ عَلٰی أَنَّہٗ کَانَ بَعْدَ النَّہْیِ ، لِأَنَّ الرُّخْصَۃَ لَا تَکُوْنُ اِلَّا مِنْ شَیْئٍ مَحْظُوْرٍ .وَقَدْ رُوِیَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ اِبَاحَۃِ الرُّقٰی کُلِّہَا مَا لَمْ یَکُنْ شِرْکٌ۔
٧٠٥١: سفیان نے شیبانی سے انھوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔ اس میں دلیل ہے کہ یہ نہی کے بعد کا معاملہ ہے کیونکہ رخصت ممنوعہ چیز کی ہوتی ہے اور جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر قسم کے دم کی اجازت دی ہے سوائے اس کے جو شرک ہو۔ (ملاحظہ ہو)