hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7074

.

الطحاوي

7074
Al Tahawi
۷۰۷۱: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَاصِمٍ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ مَنْصُوْرٍ عَنْ اِبْرَاھِیْمَ وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَہُنَّ اِلَّا مَا ظَہَرَ مِنْہَا قَالَ : ہُوَ مَا فَوْقَ الدِّرْعِ ، فَأُبِیْحَ لِلنَّاسِ أَنْ یَنْظُرُوْا اِلٰی مَا لَیْسَ بِمُحَرَّمٍ عَلَیْہِمْ مِنَ النِّسَائِ اِلٰی وُجُوْہِہِنَّ ، وَأَکُفَّہُنَّ ، وَحَرُمَ ذٰلِکَ عَلَیْہِمْ مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، لَمَّا نَزَلَتْ آیَۃُ الْحِجَابِ ، فَفُضِّلْنَ بِذٰلِکَ عَلٰی سَائِرِ النَّاسِ .
٧٠٧١: منصور نے ابراہیم سے روایت کی کہ ماظہر سے چادر سے اوپر کی اشیاء ہیں پس لوگوں کے لیے یہ مباح ہے کہ ان چیزوں کو دیکھیں جو ان پر عورتوں میں سے حرام نہیں یعنی ان کے چہرے اور ان کی ہتھیلیاں لیکن ازواج مطہرات کے سلسلے میں ان کا دیکھنا بھی حرام ہے جب حجاب کی آیت اتری تو اسی بات کے ساتھ ان کو دوسرے لوگوں پر فضیلت دی گئی۔