hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7084

.

الطحاوي

7084
Al Tahawi
۷۰۸۱: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ مَنْصُوْرٍ قَالَ : ثَنَا ہُشَیْمٌ قَالَ : ثَنَا مُغِیْرَۃُ عَنِ الشَّعْبِیِّ وَیُوْنُسُ عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّہُمَا کَرِہَا أَنْ یَنْظُرَ الْعَبْدُ اِلٰی شَعْرِ مَوْلَاتِہٖ۔
٧٠٨١: مغیرہ نے شعبی اور یونس سے انھوں نے حسن بصری (رح) سے روایت کی ہے ان دونوں نے غلام کے متعلق اپنی مالکہ کے بالوں کو دیکھنے کو مکروہ (تحریمی) قرار دیا ہے۔