hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7154

.

الطحاوي

7154
Al Tahawi
۷۱۵۱: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا رَوْحٌ قَالَ : ثَنَا الْأَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ رَحِمَہُ اللّٰہٗ، قَالَ : تِسْعُ تَکْبِیْرَاتٍ ، خَمْسٌ فِی الْأُوْلٰی ، وَأَرْبَعٌ فِی الْآخِرَۃِ ، مَعَ تَکْبِیْرَۃِ الصَّلَاۃِ ..
٧١٥١: اشعث نے حضرت حسن (رح) کے متعلق نقل کیا کہ عیدین میں نو تکبیرات ہیں پانچ پہلی رکعت میں اور چار پچھلی رکعت میں اس میں تکبیر نماز (رکوع و افتتاح کی بھی شامل ہوتی)