۷۲۰۸ : مَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوٗدَ الْمُنْقِرِیُّ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ عُثْمَانَ الْبَدْرَاوِیُّ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ فَذُکِرَ عِنْدَہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو .فَقَالَ : حَمَلَہٗ - یَعْنِی الْحَدِیْثَ- فَتَحَمَّلَ .ؓوَأَمَّا عَدِیٌّ الْکِنْدِیُّ فَرَوٰی عَنْہُ فِیْ ذٰلِکَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ
٧٢٠٨: عبدالرحمن بن عثمان بدراوی کہتے ہیں کہ میں امام مالک کے پاس بیٹھا تھا تو کسی نے محمد بن عمرو کا ذکر کیا تو انھوں نے فرمایا لوگوں نے اس کو حدیث کا حامل بنایا تو وہ حدیث کا حامل بن گیا یعنی وہ خود محدث نہیں ہے باقی رہے عدی کندی تو ان کی وساطت سے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت مروی ہے ملاحظہ ہو۔