hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7231

.

الطحاوي

7231
Al Tahawi
۷۲۲۸ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوٗدَ ، بْنِ مُوْسٰی قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ الْمُبَارَکِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِیْ بَکْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ جَدِّہِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَتَبَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، فَرَائِضَ الْاِبِلِ ، ثُمَّ ذَکَرَ فِیْمَا زَادَ عَلَی الْعِشْرِیْنَ وَالْمِائَۃِ ، کَذٰلِکَ أَیْضًا .
٧٢٢٨: محمد بن ابی بکر بن حزم نے اپنے والد سے ‘ انھوں نے اپنے دادا (رض) سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمرو بن حزم کو اونٹوں کی زکوۃ لکھ کردی پھر اس میں فرمایا جب ایک سو بیس ہوجائیں تو حکم اسی طرح رہے گا۔