hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7236

.

الطحاوي

7236
Al Tahawi
۷۲۳۳ : حَدَّثَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اِسْحَاقَ بْنِ سَہْلٍ الْکُوْفِیُّ قَالَ : ثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ خُصَیْفٍ ، عَنْ أَبِیْ عُبَیْدَۃَ ، وَزِیَادُ بْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّہٗ قَالَ فِیْ فَرَائِضِ الْاِبِلِ اِذَا زَادَتْ عَلَی تِسْعِیْنَ ، فَفِیْہَا حِقَّتَانِ اِلٰی عِشْرِیْنَ وَمِائَۃٍ. فَاِذَا بَلَغَتِ الْعِشْرِیْنَ وَمِائَۃً ، اُسْتُقْبِلَتِ الْفَرِیْضَۃُ بِالْغَنَمِ ، فِیْ کُلِّ خَمْسٍ شَاۃٌ ، فَاِذَا بَلَغَتْ خَمْسًا وَعِشْرِیْنَ ، فَفَرَائِضُ الْاِبِلِ .فَاِذَا کَثُرَتِ الْاِبِلُ ، فَفِیْ کُلِّ خَمْسِیْنَ حِقَّۃٌ .وَقَدْ رُوِیَ ذٰلِکَ أَیْضًا ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ النَّخَعِیِّ رَحِمَہُ اللّٰہُ .
٧٢٣٣: زیاد بن ابی مریم نے حضرت ابن مسعود (رض) سے روایت کی ہے کہ اونٹوں کی زکوۃ کے سلسلہ میں انھوں نے فرمایا جب ان کی تعداد نوے سے بڑھ جائے تو اس میں دو حقے ایک سو بیس تک لازم رہیں گے پھر جب ایک سو بیس تک تعداد پہنچ جائے تو بکریوں سے فریضہ لوٹے گا کہ ہر پانچ میں ایک بکری ہوگی جب ان کی تعداد پچیس تک ہوجائے گی تو پھر اونٹوں سے زکوۃ لازم ہوگی۔
ابراہیم نخعی (رح) کے قول سے تائید :