HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5344

۵۳۴۳ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلٰی قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ وَہْبٍ أَنَّ مَالِکًا أَخْبَرَہٗ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّۃَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلٰی رَأْسِہِ الْمِغْفَرُ .فَلَمَّا نَزَعَہٗ جَائَ ہٗ رَجُلٌ فَقَالَ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ہَذَا ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْکَعْبَۃِ .فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اُقْتُلُوْھُ .قَالَ مَالِکٌ : قَالَ ابْنُ شِہَابٍ وَلَمْ یَکُنْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمَئِذٍ مُحْرِمًا .
٥٣٤٣: ابن شہاب نے حضرت انس (رض) بن مالک سے بیان کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فتح والے سال جب مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کے سر مبارک پر خود تھا جب آپ نے اس کو اتارا تو ایک شخص آ کر عرض کرنے لگا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! یہ ابن خطل ہے جو کعبہ شریف کے پردوں سے لٹکا ہوا ہے آپ نے فرمایا اس کو قتل کر دو ۔
امام مالک کہتے ہیں کہ ابن شہاب نے بتلایا کہ اس دن جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حالت احرام میں نہ تھے۔
تخریج : بخاری فی الصید ١٨‘ والجہاد باب ١٦٩‘ والمغازی باب ٤٨‘ واللباس باب ١٧‘ مسلم فی الحج ٤٥٠‘ ابو داؤد فی الجہاد باب ١١٧‘ ترمذی فی الجہاد باب ١٨‘ نسائی فی المناسک باب ١٠٧‘ ابن ماجہ فی الجہاد باب ١٨‘ دارمی فی المناسک باب ٨٨‘ والسیر باب ٢٠‘ مالک فی الموطا ٢٤٧‘ فی الحج مسند احمد ٣؍١٠٩۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔