HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5782

۵۷۸۱: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ مَنْصُوْرٍ قَالَ : ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیِّبِ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ قَالَ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُزَابَنَۃِ وَالْمُحَاقَلَۃِ .وَقَالَ : اِنَّمَا یَزْرَعُ ثَلَاثَۃٌ رَجُلٌ لَہٗ أَرْضٌ فَہُوَ یَزْرَعُہَا وَرَجُلٌ مَنَحَ أَخَاہُ أَرْضًا فَہُوَ یَزْرَعُ مَا مُنِحَ مِنْہَا وَرَجُلٌ اکْتَرَی بِذَہَبٍ أَوْ فِضَّۃٍ
٥٧٨١: سعید بن مسیب نے حضرت رافع بن خدیج (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیع مزابنہ اور محاقلہ سے منع فرمایا اور فرمایا تین آدمی کاشت کرسکتے ہیں۔ ! زمین والا جو خود کاشت کرے۔ " وہ آدمی جس نے اپنے بھائی (مسلمان) کو زمین عنایت کی وہ اس کو کاشت کرے۔ # وہ آدمی جس نے زمین سونے یا چاندی کے بدلے کرایہ پر لی۔
تخریج : بخاری فی البیوع باب ٨٢؍٩٣‘ المساقات باب ١٧‘ مسلم فی البیوع ٥٩؍٨١‘ ابو داؤد فی البیوع باب ٣١؍٣٣‘ ترمذی فی البیوع باب ١٤‘ نسائی فی الایمان باب ٤٥‘ دارمی فی المقدمہ باب ٢٨‘ والبیوع باب ٢٣‘ مالک فی البیوع ٢٤؍٢٥‘ مسند احمد ١؍٢٢٤‘ ٢؍٣٩٢‘ ٣‘ ٦؍٦٠‘ ٥‘ ١٨٥؍١٩٠۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔