HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5789

۵۷۸۸: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا عَفَّانَ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَا : ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ قَالَ : ثَنَا سُلَیْمَانُ الشَّیْبَانِیُّ قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ السَّائِبِ قَالَ : سَأَلْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ مُغَفَّلٍ وَعَنِ الْمُزَارَعَۃِ فَقَالَ : أَخْبَرَنِیْ ثَابِتُ بْنُ الضَّحَّاکِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہٰی عَنِ الْمُزَارَعَۃِ .
٥٧٨٨: عبداللہ بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن مغفل (رض) سے مزارعت کے متعلق پوچھا تو انھوں نے کہا کہ مجھے ثابت بن ضحاک (رض) نے بتلایا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مزارعت سے منع فرمایا۔
تخریج : مسلم فی البیوع ١١٨‘ مسند احمد ٤؍٣٣۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔