HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6163

۶۱۶۱: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیْرٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ یَعْلَی بْنِ حَکِیْمٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ أَبِیْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ : شَہِدْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِیْ وَقَّاصٍ ، رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، وَقَدْ أَتَاہُ قَوْمٌ فِیْ عَبْدٍ لَہُمْ ، أَخَذَ سَعْدُ بْنُ أَبِیْ وَقَّاصٍ سَلَبَہٗ، رَآہٗ یَصِیدُ فِیْ حَرَمِ الْمَدِیْنَۃِ ، الَّذِیْ حَرَّمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَأَخَذَ سَلَبَہُ فَکَلَّمُوْھُ أَنْ یَرُدَّ عَلَیْہِ سَلَبَہُ فَأَبَی وَقَالَ : اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَحَدَّ حُدُوْدَ الْحَرَامِ ، حَرَّمَ الْمَدِیْنَۃَ فَقَالَ : مَنْ وَجَدْتُمُوْھُ یَصِیدُ فِیْ شَیْئٍ مِنْ ہٰذِہِ الْحُدُوْدِ ، فَمَنْ وَجَدَہُ فَلَہٗ سَلَبُہُ فَلَا أَرُدُّ عَلَیْکُمْ طُعْمَۃً أَطْعَمَنِیْہَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَلٰـکِنْ اِنْ شِئْتُمْ غَرِمْتُ لَکُمْ ثَمَنَ سَلَبِہٖ ، فَعَلْت .
٦١٦١: سلیمان بن ابو عبداللہ کہتے ہیں کہ میں سعد بن ابی وقاص کے پاس موجود تھا جبکہ ان کے پاس ایک غلام کے مالک آئے جس غلام سے حضرت سعد نے سامان لیا تھا حضرت سعد نے اس غلام کو حرم مدینہ میں شکار کرتے دیکھا جس حرم کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مقرر فرمایا۔ آپ نے اس کا سامان چھین لیا مالکوں نے سامان واپس کرنے کی بات کی تو آپ نے انکار کردیا اور فرمایا جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حرم مدینہ کی حد بندی فرمائی تو ارشاد فرمایا کہ اس حدود میں جس کو تم شکار کرتا پاؤ تو جو آدمی شکار کرتا ہوا پائے شکاری کا سامان اسی کا ہے اس لیے میں وہ لقمہ واپس نہیں کرسکتا۔ جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے کھلایا ہے لیکن تم چاہو تو میں سامان کی قیمت بطور چٹی کے بھر سکتا ہوں۔
تخریج : ابو داؤد فی المناسک باب ٩٥۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔