HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6175

۶۱۷۳: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، قَالَ : ثَنَا الْقَعْنَبِیُّ ، قَالَ : ثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عُتْبَۃَ بْنِ جُبَیْرٍ أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَکَمِ خَطَبَ ، فَذَکَرَ مَکَّۃَ وَحُرْمَتَہَا وَأَہْلَہَا ، وَلَمْ یَذْکُرْ الْمَدِیْنَۃَ وَحُرْمَتَہَا وَأَہْلَہَا .فَقَامَ رَافِعُ بْنُ خَدِیجٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فَقَالَ : مَالِی أَسْمَعُکَ ذَکَرْتُ مَکَّۃَ وَحُرْمَتَہَا وَأَہْلَہَا وَلَمْ تَذْکُرْ الْمَدِیْنَۃَ وَحُرْمَتَہَا وَأَہْلَہَا ؟ وَقَدْ حَرَّمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَا بَیْنَ لَابَتَی الْمَدِیْنَۃِ وَذٰلِکَ عِنْدَنَا فِی الْأَدِیْمِ الْخَوْلَانِیِّ ، اِنْ شِئْت اقْرَأْ تَلَّہٗ ، فَقَالَ مَرْوَانُ : قَدْ سَمِعْت .
٦١٧٣: عتبہ بن جبیر کہتے ہیں کہ مروان بن حکم نے خطبہ دیا اور مکہ اور اس کی عظمت کا ذکر کیا مدینہ منورہ اور اس کی حرمت اور اہل مدینہ کا ذکر نہیں کیا تو رافع بن خدیج (رض) کھڑے ہوگئے اور کہنے لگے کہ تم نے مکہ اور اہل مکہ اور اس کی حرمت کا ذکر کیا اور تو نے مدینہ منورہ اور اس کی حرمت اور رہنے والوں کی حرمت کا ذکر نہیں کیا۔ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ منورہ کے دو پہاڑوں کے درمیان والے حصے کو حرم قرار دیا اور یہ بات ہمارے پاس ایک یمنی چمڑے پر لکھی ہے اگر تو پسند کرے تو میں اس کو تیرے سامنے پڑھ سکتا ہوں مروان نے کہا میں نے سن لی ا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔