HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6190

۶۱۸۸: حَدَّثَنَا ، قَالَ : قَرَأْنَا عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ اِدْرِیْسَ الشَّافِعِیِّ ، عَنْ الثَّقَفِیِّ ، عَنْ حُمَیْدٍ الطَّوِیْلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، قَالَ : کَانَ لِأَبِیْ طَلْحَۃَ ابْنٌ ، مِنْ أُمِّ سُلَیْمٍ یُقَالُ لَہٗ أَبُو عُمَیْرٍ وَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُضَاحِکُہُ اِذَا دَخَلَ ، وَکَانَ لَہٗ نُغَیْرٌ .فَدَخَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَرَأَی أَبَا عُمَیْرٍ حَزِینًا فَقَالَ مَا شَأْنُ أَبِیْ عُمَیْرٍ ؟ فَقِیْلَ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، مَاتَ نُغَیْرُہٗ۔ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَبَا عُمَیْرٍ ، مَا فَعَلَ النُّغَیْرُ ؟ .
٦١٨٨: انس بن مالک (رض) بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابو طلحہ (رض) کا ام سلیم (رض) سے ایک بیٹا تھا جس کو ابو عمیر کہتے تھے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے آنے پر اس سے ہنسی کی باتیں فرماتے اس کا ایک بلبل تھا۔ پس جب وہ داخل ہوا تو آپ نے فرمایا اے ابو عمیر تمہارے بلبل کا کیا ہوا ؟ (وہ بلبل مرگیا تھا)
تخریج : بخاری فی الادب باب ١١؍١١٢‘ مسلم فی الادب ٣٠‘ ابو داؤد فی الادب باب ٦٩‘ ترمذی فی الصلاۃ باب ١٣١‘ ابن ماجہ فی الادب باب ٢٤‘ مسند احمد ٣؍١١٥‘ ٢٠١؍٢١٢‘ ٢٧٨؍٢٨٨۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔