HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6233

۶۲۳۱ : حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا وَہْبٌ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِیْ بِشْرٍ ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ : أَہْدَتْ خَالَتِی ، أُمُّ حَفِیدٍ ، اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَقِطًا وَسَمْنًا وَأَضُبًّا فَأَکَلَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِنَ الْأَقِطِ وَالسَّمْنِ ، وَلَمْ یَأْکُلْ مِنَ الْأَضُبِّ ، وَأُکِلَ عَلَی مَائِدَۃِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَلَوْ کَانَ حَرَامًا لَمْ یُؤْکَلْ عَلَی مَائِدَتِہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَثَبَتَ بِتَصْحِیْحِ ہٰذِہِ الْآثَارِ أَنَّہٗ لَا بَأْسَ بِأَکْلِ الضَّبِّ وَہُوَ الْقَوْلُ عِنْدَنَا ، وَاللّٰہُ أَعْلَمُ بِالصَّوَابِ .
٦٢٣١: سعید بن جبیر نے حضرت ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے میری خالہ ام حفید نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پنیر گھی اور گوہ بطور ہدیہ بھیجی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پنیر اور گھی کو کھایا اور گوہ کو استعمال نہیں فرمایا اور نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دستر خواہ پر وہ کھائی گئی اگر وہ حرام ہوتی تو آپ کے دستر خوان پر نہ کھائی جاتی۔
تخریج : بخاری فی الہبہ باب ٧‘ اطئمہ باب ٨‘ مسلم فی الصید روایت ٤٦‘ ابو داؤد فی الاطعمہ باب ٢٧‘ نسائی فی الصید باب ٢٦‘ مسند احمد ١؍٢٥٥‘ ٣٢٢۔
حاصل روایات : ان آثار کی تصحیح سے یہ ثابت ہوا اور ہمارے ہاں یہی قول زیادہ درست ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔