HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6256

۶۲۵۴: حَدَّثَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ یَحْیَی الْمُزَنِیّ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِدْرِیْسَ ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَمْرٌو ، قَالَ : قُلْت لِجَابِرِ بْنِ زَیْدٍ اِنَّہُمْ یَزْعُمُوْنَ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَدْ نَہٰی عَنْ لُحُوْمِ الْحُمُرِ الْأَہْلِیَّۃِ .فَقَالَ ، قَدْ کَانَ یَقُوْلُ ذٰلِکَ ، الْحَکَمُ بْنُ عَمْرٍو الْغِفَارِیُّ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَلٰـکِنْ أَبَیْ ذٰلِکَ الْحَبْرُ یَعْنِی ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا وَقَرَأَ قُلْ لَا أَجِدُ فِیْمَا أُوْحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا عَلَی طَاعِمٍ یَطْعَمُہُ الْآیَۃَ .
٦٢٥٤: عمرو خبر دیتے ہیں کہ میں نے جابر بن زید کو یہ کہا کہ لوگوں کا خیال یہ ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا ہے تو وہ کہنے لگے کہ یہی بات حضرت حکم بن عمرو غفاری (رض) پیغمبر (علیہ الصلوۃ والسلام) سے بیان کرتے تھے لیکن بڑے عالم عبداللہ ابن عباس (رض) نے اس کا انکار کیا اور دلیل میں یہ آیت پڑھی ہے ” قل لا اجد فی ما اوحی الی “ (الانعام : ١٤٥) یعنی مجھ پر جو وحی آتی ہے میں اس میں کوئی چیز بھی کسی کھانے والے پر حرام نہیں پاتا سوائے ان چیزوں کے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔