HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6262

۶۲۶۰: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَۃَ ، قَالَ : ثَنَا بَقِیَّۃُ ، قَالَ أَخْبَرَنَا الزُّبَیْدِیُّ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ أَبِیْ اِدْرِیْسَ الْخَوْلَانِیِّ ، عَنْ أَبِیْ ثَعْلَبَۃَ الْخُشَنِیِّ : أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہٰی عَنْ کُلِّ ذِیْ نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ ، وَعَنْ لُحُوْمِ الْحُمُرِ الْأَہْلِیَّۃِ .
٦٢٦٠: ابو ادریس خولانی نے ابو ثعلبہ خشنی (رض) سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر کچلیوں والے درندے اور گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔