HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6287

۶۲۸۵: یُرِیْدُ مَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ نُمَیْرٍ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ اِدْرِیْسَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا حَیَّانَ التَّیْمِیَّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : سَمِعْت عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَلَی مِنْبَرِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ أَمَّا بَعْدُ أَیُّہَا النَّاسُ ، اِنَّہٗ نَزَلَ تَحْرِیْمُ الْخَمْرِ ، وَہِیَ یَوْمئِذٍ مِنْ خَمْسَۃٍ : التَّمْرِ ، وَالْعِنَبِ ، وَالْعَسَلِ ، وَالْحِنْطَۃِ ، وَالشَّعِیْرِ ، وَالْخَمْرُ : مَا خَامَرَ الْعَقْلَ .وَقَدْ رُوِیَ مِثْلُ ذٰلِکَ أَیْضًا عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَالنُّعْمَانِ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .
٦٢٨٥: شعبی نے ابن عمر (رض) سے اور وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر (رض) سے سنا وہ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر یہ فرما رہے تھے : اما بعد ! اے لوگو ! شراب کی حرمت اتری ان دنوں شراب پانچ چیزوں سے بنتی تھی : کھجور ‘ انگور ‘ شہد ‘ گندم ‘ جو اور خمر وہ ہے جو عقل کو ڈھانپ لے۔
تخریج : بخاری فی الاشربہ باب ٥‘ ٦‘ مسلم فی التفسیر روایت ٣٢‘ ٣٣‘ ابو داؤد فی الاشربہ باب ١‘ نسائی فی الاشربہ باب ٢٠۔
اس جیسی روایت ابن عمروالنعمان نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل کی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔