HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6364

۶۳۶۲: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا رَوْحٌ قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ ، أَوْ عِمْرَانُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ شِمَاسٍ یَقُوْلُ : سَأَلْتُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا فَقَالَتْ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحَنْتَمَۃِ ، وَہِیَ الْجَرَّۃُ ، وَعَنِ الدُّبَّائِ ، وَالْمُزَفَّتِ ، وَالنَّقِیرِ .
٦٣٦٢: عبداللہ بن شماس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ (رض) سے سوال کیا کہ انھوں نے فرمایا جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سبز گھڑے ‘ کدو کے برتن ‘ رال لگے ہوئے گھڑے اور لکڑی کے برتنوں سے منع فرمایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔