HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6405

۶۴۰۳: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، وَیَحْیَی بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ قَالَا : ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، سَلَّامُ بْنُ سُلَیْمِ الْحَنَفِیُّ ، عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ أَبِیْ بُرْدَۃَ بْنِ نِیَارٍ الْأَنْصَارِیِّ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنِّیْ کُنْتُ نَہَیْتُکُمْ عَنِ الشُّرْبِ فِی الْأَوْعِیَۃِ ، فَاشْرَبُوْا فِیْمَا بَدَا لَکُمْ ، وَلَا تَسْکَرُوْا .
٦٤٠٣: عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود (رض) نے حضرت ابو بردہ بن نیار انصاری (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ میں تمہیں برتنوں کے مشروب سے منع کرتا تھا۔ پس تمہیں جو میسر ہو اس میں پیو اور نشہ مت کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔