HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6480

۶۴۷۸: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ، کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِذَا أَکَلَ مِنْ طَعَامٍ ، بَعَثَ بِفَضْلِہِ اِلٰی أَبِیْ أَیُّوْبَ .قَالَ : فَبَعَثَ اِلَیْہِ ذَاتَ یَوْمٍ بِقَصْعَۃٍ لَمْ یَأْکُلْ مِنْہَا فَأَتَاہُ أَبُو أَیُّوْبَ فَقَالَ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، أَحَرَامٌ ہُوَ ؟ قَالَ لَا ، وَلٰـکِنْ کَرِہْتہ لِرِیحِہِ قَالَ : فَأَنَا أَکْرَہُ مَا کَرِہْت .
٦٤٧٨: سماک بن حرب نے حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے روایت ی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کھانا تناول فرماتے تو بچا ہوا کھانا حضرت ابو ایوب کی طرف بھیج دیتے۔ ابو ایوب کہتے ہیں کہ ایک دن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پیالہ واپس بھیج دیا اس میں سے کچھ بھی استعمال نہ فرمایا۔ تو ابو ایوب آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کیا وہ حرام ہے ؟ فرمایا نہیں۔ لیکن مجھے اس کی بوناپسند ہے۔ تو ابو ایوب کہنے لگے میں بھی اس کو ناپسند کرتا ہوں جس کو آپ ناپسند کرتے ہیں۔
تخریج : مسند احمد ٤١٥؍٤١٦‘ ٤١٧۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔