HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6483

۶۴۸۱: وَحَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : ثَنَا شُعَیْبُ بْنُ اللَّیْثِ ، قَالَ : ثَنَا اللَّیْثُ ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ ، عَنْ أَبِی الْخَیْرِ ، عَنْ أَبِیْ رُہْمٍ السَّمَعِیِّ ، أَنَّ أَبَا أَیُّوْبَ حَدَّثَہٗ قَالَ : قُلْتُ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ کُنْتُ تُرْسِلُ بِالطَّعَامِ فَأَنْظُرُ ، فَاِذَا رَأَیْتُ أَثَرَ أَصَابِعِکَ، وَضَعْتُ یَدِی فِیْہٖ، حَتّٰی کَانَ ہٰذَا الطَّعَامُ الَّذِی أَرْسَلْتُ بِہٖ ، فَنَظَرْتُ فِیْہٖ، فَلَمْ أَرَ فِیْہِ أَثَرَ أَصَابِعِک .فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَجَلْ ، اِنَّ فِیْہِ بَصَلًا ، فَکَرِہْتُ أَنْ آکُلَہٗ مِنْ أَجْلِ الْمَلَکِ - الَّذِیْ یَأْتِینِیْ، وَأَمَّا أَنْتُمْ فَکُلُوْھُ .
٦٤٨١: ابو رہم سماعی کہتے ہیں کہ مجھے ابو ایوب (رض) نے بیان کیا کہ میں نے گزارش کی یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ جب کھانا واپس بھیجتے تو میں اس میں آپ کی انگلیوں کے اثرات دیکھتی۔ جب میں آپ کی انگلیوں کا اثر پاتی تو میں اس کو استعمال کرلیتی۔ آج جو کھانا آپ نے بھیجا ہے میں نے اس میں دیکھا مگر آپ کی انگلیوں کا اثر نہ پایا۔
تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ جی ہاں ! اس میں پیاز ہے میں نے فرشتے کی وجہ سے جو میرے ہاں آتا ہے اس کو نہیں کھایا۔ باقی تم اس کو استعمال کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔