HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6505

۶۵۰۳: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا حَجَّاجٌ ، قَالَ ثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِیْ لَیْلَی عَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : قَدِمْت الْمَدِیْنَۃَ أَنَا وَصَاحِبٌ لِی ، ثُمَّ ذَکَرَ مِثْلَہٗ۔أَفَلَا تَرَی أَنَّ أَصْحَابَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَمْ یُضَیِّفُوْھُمْ ، وَقَدْ بَلَغَتْ بِہِمُ الْحَاجَۃُ اِلٰی مَا ذَکَرَ فِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ ، ثُمَّ لَمْ یُعَنِّفْہُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلٰی ذٰلِکَ .فَدَلَّ مَا ذَکَرْنَا عَلٰی نَسْخِ مَا کَانَ أَوْجَبَ عَلَی النَّاسِ مِنْ الضِّیَافَۃِ .وَقَدْ ذَکَرْنَا فِیْمَا تَقَدَّمَ مِنْ کِتَابِنَا ہٰذَا، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَالُ الْمُسْلِمِ عَلَی الْمُسْلِمِ ، کَحُرْمَۃِ دَمِہِ .
٦٥٠٣: عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ نے حضرت مقداد بن اسود (رض) سے روایت کی کہ میں اور میرا ایک ساتھی مدینہ منورہ آئے پھر اسی طرح روایت نقل کی۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اصحاب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی مہمانی نہیں کی۔ حالانکہ ضرورت نے ان کو انتہاء تک پہنچا دیا تھا جیسا کہ روایت میں مذکور ہے۔ پھر جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی ان پر سختی نہ کی۔ پس جو ہم نے بیان کیا ہے اس سے ضیافت کا منسوخ ہونا ثابت ہوتا ہے۔ ہم پہلے یہ روایت ذکر کر آئے کہ ” مال المسلم علی المسلم حرام “ ۔ (الحدیث)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔