HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6507

۶۵۰۵: بِمَا حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا أَبَانُ بْنُ یَزِیْدَ الْعَطَّارُ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِیْ کَثِیْرٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ ، مَوْلٰی سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍ قَالَ : کُنْتُ مَعَ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍ فِیْ سَفَرٍ ، فَآوَانَا اللَّیْلُ اِلَی قَرْیَۃِ دِہْقَانٍ ، وَاِذَا الْاِبِلُ عَلَیْہَا أَحْمَالُہَا .فَقَالَ لِیْ سَعْدٌ اِنْ کُنْتُ تُرِیْدُ أَنْ تَکُوْنَ مُسْلِمًا حَقًّا ، فَلَا تَأْکُلْ مِنْہَا شَیْئًا فَبِتْنَا جَائِعَیْنِ .فَہٰذَا سَعْدُ یَقُوْلُ اِنْ سَرَّک أَنْ تَکُوْنَ مُسْلِمًا حَقًّا ، فَلَا تَأْکُلْ مِنْہَا شَیْئًا فَلَا یَکُوْنُ ذٰلِکَ اِلَّا وَقَدْ ثَبَتَ عِنْدَہٗ، حَقِیْقَۃُ عِلْمِہٖ بِہٖ ، اِذْ کَانَ عِنْدَہُ مِنْ أُمُوْرِ الْاِسْلَامِ ، وَلَمْ یَأْخُذْ أَہْلَ الْقَرْیَۃِ بِحَقِّ الضِّیَافَۃِ .فَذٰلِکَ دَلِیْلٌ أَنَّہٗ لَمْ تَکُنْ - حِیْنَئِذٍ - الضِّیَافَۃُ وَاجِبَۃً ، وَاللّٰہُ سُبْحَانَہُ وَتَعَالٰی أَعْلَمُ .
٦٥٠٥: سعد بن ابی وقاص کے مولیٰ عبدالرحمن بیان کرتے ہیں کہ میں سعد (رض) کے ساتھ سفر میں تھا۔ ہم نے رات کو دہقان بستی میں قیام کیا۔ اچانک ہم نے اونٹ دیکھے کہ جن پر ان کے بوجھ لادے تھے۔ تو مجھے حضرت سعد (رض) نے فرمایا اگر تو سچا مسلمان ہے تو ان چیزوں میں سے کوئی چیز مت کھانا چنانچہ ہم نے بھوک کی حالت میں رات گزاری۔ یہ حضرت سعد (رض) جو اپنے غلام کو فرما رہے ہیں کہ اگر تو سچا مسلمان ہے تو ان کی کوئی چیز بلااجازت مت کھانا۔ یہ بات یقینی ہے کہ ان کو اپنے امور اسلام پر وسیع علم کی وجہ سے حق ضیافت کے متعلق معلوم تھا کہ وہ لازم نہیں۔ زبردستی حاصل نہیں کی جاسکتی۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ واجب نہ رہی تھی۔ واللہ اعلم۔
امام طحاوی (رح) نے فریق ثانی کے مسلک کو ترجیح دی ہے کہ ضیافت کا وجوب منسوخ ہوچکا۔ اب کھلائے تو تبرع اور نیکی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔