HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6559

۶۵۵۷: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ یَحْیَی بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ أَنَّہَا قَالَتْ : مَا رَأَیْتُ أَسْمَائَ لَبِسَتْ اِلَّا الْمُعَصْفَرَ ، حَتّٰی لَقِیَتْ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ ، وَاِنْ کَانَتْ لَتَلْبَسُ - الثَّوْبَ یَقُوْمُ قِیَامًا مِنَ الْعُصْفُرِ .فَمَا یُنْکِرُوْنَ أَنْ یَکُوْنَ الْحَرِیْرُ - کَذٰلِکَ ، فَیَکُوْنُ لُبْسُہُ مَکْرُوْہًا لِلرِّجَالِ ، غَیْرَ مَکْرُوْہٍ لِلنِّسَائِ .فَاِنْ قَالُوْا لَنَا : فَلِمَ لَا تُشَبِّہُوْنَ حُکْمَ لِبَاسِ الْحَرِیْرِ فِیْ ہٰذَا الْبَابِ ، بِحُکْمِ اسْتِعْمَالِ آنِیَۃِ - الذَّہَبِ وَالْفِضَّۃِ ؟ قِیْلَ لَہُمْ : ؛ لِأَنَّ الثِّیَابَ الْمُصَبَّغَۃَ ہِیَ مِنْ اللِّبَاسِ ، وَکَذٰلِکَ ثِیَابُ الْحَرِیْرِ وَالدِّیْبَاجِ ، وَالذَّہَبَ - وَالْفِضَّۃَ ، ہُمَا مِنَ الْأَوَانِیْ، وَاللِّبَاسُ بَعْضُہٗ بِبَعْضٍ أَشْبَہٗ مِنْہُ بِالْآنِیَۃِ .وَہٰذَا قَوْلُ أَبِیْ حَنِیْفَۃَ ، وَأَبِیْ یُوْسُفَ ، وَمُحَمَّدٍ ، رَحِمَہُمُ اللّٰہُ تَعَالٰی .وَقَدْ رُوِیَ فِیْ ذٰلِکَ أَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ،
٦٥٥٧: فاطمہ بنت منذر کہتی ہیں کہ میں نے اسماء کو ہمیشہ زعفرانی رنگ کے لباس میں دیکھا یہاں تک کہ ان کی وفات ہوئی اور اگر وہ دوسرا کپڑا پہنتی تو وہ وہی ہوتا جو زعفرانی رنگ کے قائم مقام ہوتا۔ پس یہ فریق ریشم کو عورتوں کے حق میں کیونکر اس طرح نہیں سمجھتے کہ اس کا پہننا مردوں کے لیے مکروہ اور عورتوں کے لیے مکروہ نہ ہو۔ اگر کوئی معترض کہے کہ آپ لوگ ریشمی لباس کو زعفرانی لباس سے مشابہت دینے کو تیار ہیں مگر سونے چاندی کے برتنوں سے کیونکر تشبیہ نہیں دیتے تو اس کے جواب میں کہا جائے گا ‘ لباس کو لباس سے مشابہت مناسب ہوگی یا اس چیز سے جو برتنوں اور لباس دونوں سے متعلق ہے اس کا بڑا حصہ تو برتنوں سے مشابہت رکھتا ہے پس مشابہت کامل تو لباس کو لباس سے ہوگی (واللہ اعلم) یہ قول امام ابوحنیفہ ‘ ابو یوسف ‘ محمد رحمہم اللہ کا ہے۔ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بھی یہ منقول ہے (ملاحظہ ہو)
یہ قول امام ابوحنیفہ ‘ ابو یوسف ‘ محمد رحمہم اللہ کا ہے۔ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بھی یہ منقول ہے (ملاحظہ ہو)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔