HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6759

۶۷۵۶ : حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ ، قَالَ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ الْأَیْلِیُّ ، قَالَ : حَدَّثَنِی السَّرِیُّ بْنُ یَحْیَی ، قَالَ : ثَنَا عَقِیْلٌ قَالَ : قِیْلَ لِلْحَسَنِ : قَدْ کَانَ یُکْرَہُ أَنْ یَضَعَ الرَّجُلُ اِحْدٰی رِجْلَیْہِ عَلَی الْأُخْرٰیْ؟ فَقَالَ الْحَسَنُ : مَا أَخَذُوْا ذٰلِکَ اِلَّا عَنِ الْیَہُوْدِ .فَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُوْنَ کَانَ مِنْ شَرِیْعَۃِ مُوْسٰی عَلَیْہِ السَّلَامُ ، کَرَاہَۃُ ذٰلِکَ الْفِعْلِ ، فَکَانَتِ الْیَہُوْدُ عَلٰی ذٰلِکَ .فَأَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، بِاتِّبَاعِ مَا کَانُوْا عَلَیْہٖ، ؛ لِأَنَّ حُکْمَہُ أَنْ یَکُوْنَ عَلَی شَرِیْعَۃِ النَّبِیِّ الَّذِیْ کَانَ قَبْلَہٗ، حَتّٰی یُحْدِثَ اللّٰہُ لَہٗ شَرِیْعَۃً تَنْسَخُ بِشَرِیْعَتِہٖ .ثُمَّ أَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِخِلَافِ ذٰلِکَ ، وَبِاِبَاحَۃِ ذٰلِکَ الْفِعْلِ ، لَمَّا أَبَاحَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ لَہٗ، مَا قَدْ کَانَ حَظَرَہٗ، عَلٰی مَنْ کَانَ قَبْلَہٗ .وَقَدْ رُوِیَ عَنِ الْحَسَنِ خِلَافُ ذٰلِکَ أَیْضًا .
٦٧٥٦: عقیل کہتے ہیں کہ حسن (رح) کو کہا گیا کہ یہ بات مکروہ قرار دی جاتی تھی کہ آدمی اپنا ایک پاؤں دوسرے پر رکھے تو حسن کہنے لگے انھوں نے یہ بات یہود سے اخذ کی ہے۔ ممکن ہے کہ موسیٰ (علیہ السلام) کی شریعت میں یہ کراہت ہو۔ پس اس پر قائم تھے اور جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پہلے پیغمبر کی شریعت پر چلنے کا حکم تھا جب تک اس کے متعلق کوئی نیا حکم نہ اترے پھر جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس فعل کو مباح کردیا اور اس کے خلاف حکم دیا کہ آپ کے لیے اس چیز کو جائز کردیا جو آپ سے پہلے پیغمبر کے لیے جائز نہ تھی۔
حضرت حسن (رح) سے اس کے خلاف قول۔ (ملاحظہ ہو)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔