HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6855

۶۸۵۲ : حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا یَحْیٰی بْنُ حَسَّانٍ ، قَالَ : ثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ سُلَیْمَانَ التَّیْمِیُّ ، عَنْ مُجَالِدِ بْنِ سَعِیْدٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : کُنَّا جُلُوْسًا بِفِنَائِ الْکَعْبَۃِ ، أَحْسَبُہٗ قَالَ مَعَ أُنَاسٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَکَانُوْا یَتَنَاشَدُوْنَ الْأَشْعَارَ .فَوَقَفَ بِنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ الزُّبَیْرِ ، فَقَالَ : فِیْ حَرَمٍ ، وَحَوْلَ الْکَعْبَۃِ ، یَتَنَاشَدُوْنَ الْأَشْعَارَ ؟ .فَقَالَ رَجُلٌ مِنْہُمْ : یَا ابْنَ الزُّبَیْرِ ، اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، اِنَّمَا نَہٰی عَنِ الشِّعْرِ ، الَّذِیْ اِذَا أُتِیَتْ فِیْہِ النِّسَائُ ، وَتُزْدَرٰی فِیْہِ الْأَمْوَاتُ۔فَقَدْ یَجُوْزُ أَنْ یَکُوْنَ الشِّعْرُ الَّذِیْ قَالَ فِیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، مَا ذَکَرْنَا فِیْ أَوَّلِ ہٰذَا الْبَابِ ، مِنَ الشِّعْرِ الَّذِیْ نَہٰی عَنْہُ فِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ .
٦٨٥٢: شعبی کہتے ہیں کہ ہم صحن کعبہ میں بیٹھے تھے میرا خیال یہ ہے کہ انھوں نے یہ بھی کہا اصحاب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک جماعت کے ساتھ بیٹھے تھے وہ ایک دوسرے کو اشعار سنا رہے تھے۔ تو ہمارے پاس عبداللہ بن زبیر (رض) آ کر کھڑے ہوئے اور کہنے لگے حرم میں اور کعبہ کے پاس تم ایک دوسرے کو شعر پڑھ کر سنا رہے ہو ؟ تو ان میں سے ایک آدمی نے کہا اے ابن زبیر (رض) جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان اشعار سے منع فرمایا جن میں عورتوں کا تذکرہ ہو اور اس سے مردوں پر عیب لگایا جائے۔ یہ کہنا بھی درست ہے کہ شروع باب میں جن اشعار کی ممانعت کی گئی اس سے مراد وہی ہوں جن کی ممانعت اس روایت میں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔