HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6904

۶۹۰۱ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ یُوْنُسُ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍ ، عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَنَّہٗ قَالَ اِنَّ ہٰذَا الْوَجَعَ وَالسَّقَمَ ، رِجْزٌ وَعَذَابٌ عُذِّبَ بِہٖ بَعْضُ ہٰذِہِ الْأُمَمِ قَبْلَکُمْ ، ثُمَّ بَقِیَ فِی الْأَرْضِ ، فَیَذْہَبُ الْمَرَّۃَ وَیَأْتِی الْأُخْرٰی فَمَنْ سَمِعَ بِہَا فِیْ أَرْضٍ فَلَا یَقْدَمَنَّ عَلَیْہٖ، وَمَنْ وَقَعَ بِأَرْضٍ وَہُوَ بِہَا ، فَلَا یُخْرِجُہُ الْفِرَارُ مِنْہُ۔
٦٩٠١: عامر بن سعد نے حضرت اسامہ بن زید (رض) سے انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے آپ نے فرمایا یہ درد اور بیماری یہ عذاب تھا جس سے پہلی امتوں میں سے ایک کو عذاب دیا گیا۔ (بنی اسرائیل) پھر یہ زمین میں باقی رہ گئی۔ کبھی ختم ہوتی ہے اور کبھی پھر سے لوٹ آتی ہے جو آدمی یہ سنے کہ فلاں سرزمین میں یہ بیماری واقع ہے تو وہاں نہ جائے اور جو ایسی جگہ میں ہو جہاں طاعون موجود ہو تو وہاں سے فرار اختیار کرتے ہوئے نہ نکلے۔
تخریج : مسند احمد ١؍١٩٣۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔