HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6953

۶۹۵۰ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا الْحِمَّانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ حِبَّانَ بْنِ قَطَنٍ ، عَنْ قَبِیْصَۃَ بْنِ الْمُخَارِقِ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ الْعِیَافَۃُ ، وَالطِّیَرَۃُ ، وَالطَّرْقُ مِنَ الْجِبْتِ۔فَلَمَّا نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الطِّیَرَۃِ ، وَأَخْبَرَ أَنَّہَا مِنِ الشِّرْکِ ، نَہَی النَّاسَ عَنِ الْأَسْبَابِ الَّتِیْ تَکُوْنُ عَنْہَا الطِّیَرَۃُ ، مِمَّا ذُکِرَ فِیْہِ ہٰذَا الْبَابُ .فَاِنْ قَالَ قَائِلٌ : فَقَدْ قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الشُّؤْمُ فِی الثَّلَاثِ۔قِیْلَ لَہٗ : قَدْ رُوِیَ ذٰلِکَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَلٰی مَا ذَکَرْت .
٦٩٥٠: حبان بن قطن نے حضرت قبیصہ بن مخارق (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا کہ عیافہ (پرندوں کو فال کے لیے اڑانا) الطیرۃ۔ (بدفالی) اور طرق۔ (منتر کے لیے کنکریاں پھینکنا) یہ بت پرستی سے ہیں۔ جبکہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بدفالی کو شرک کا حصہ قرار دیا اور اس سے روک دیا اور ان اسباب سے بھی منع کیا جن میں بدفالی لی جاتی ہے۔ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نحوست تین چیزوں میں ہے۔ گھوڑا ‘ عورت ‘ گھر۔ یہ روایت اسی طرح جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مروی ہے جیسا کہ تم نے ذکر کی ہے۔ (روایت یہ ہے)
تخریج : ابو داؤد فی الطب باب ٢٣‘ مسند احمد ٣؍٤٧٧‘ ٥؍٦٠۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔