HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7077

۷۰۷۴: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ : حَدَّثَنِی اللَّیْثُ قَالَ : حَدَّثَنِیْ عُقَیْلٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ عُرْوَۃُ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، کُنَّ یَخْرُجْنَ بِاللَّیْلِ اِلَی الْمَنَاصِعِ وَہُوَ صَعِیْدٌ أَفْیَحُ ، وَکَانَ عُمَرُ یَقُوْلُ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اُحْجُبْ نِسَائَ کَ .فَلَمْ یَکُنْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَفْعَلُ .فَخَرَجَتْ سَوْدَۃُ ذَاتَ لَیْلَۃٍ ، وَکَانَتِ امْرَأَۃً طَوِیْلَۃً ، فَنَادَاہَا عُمَرُ أَلَا قَدْ عَرَفْنَاک یَا سَوْدَۃُ حِرْصًا عَلٰی أَنْ یُنْزِلَ اللّٰہُ الْحِجَابَ .قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا : فَأَنْزَلَ اللّٰہُ الْحِجَابَ۔
٧٠٧٤: عروہ نے حضرت عائشہ (رض) سے روایت کی کہ ازواج مطہرات رضوان اللہ علیہن اجمعین رات کو قضائے حاجت کے لیے باہر جاتیں وہ ایک کھلی زمین تھی حضرت عمر (رض) حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کرتے اپنی ازواج کا پردہ کرا دیجئے مگر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایسا نہ کرتے۔ حضرت سودہ (رض) ایک رات باہر نکلیں یہ لمبے قد والی عورتیں تھیں حضرت عمر (رض) نے اس حرص میں کہ اللہ تعالیٰ پردے کا حکم اتار دے۔ یہ کہا۔ اے سودہ ہم نے تمہیں پہچان لیا حضرت عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حجاب کی آیت اتار دی۔
تخریج : بخاری فی الاستیذان باب ١٠‘ مسند احمد ٦؍٢٧١۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔