HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7179

۷۱۷۶ : حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا عُمَرُ بْنُ یُوْنُسَ بْنِ الْقَاسِمِ الْیَمَامِیُّ قَالَ : ثَنَا أَبِیْ عَنْ اِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أَبِیْ طَلْحَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُلَامَسَۃِ وَالْمُنَابَذَۃِ۔
٧١٧٦: اسحاق بن عبداللہ نے حضرت انس (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیع ملامسہ اور منابذہ سے منع فرمایا۔
تخریج : بخاری فی الصلاۃ باب ١٠‘ والمواقیت باب ٣٠‘ الصوم باب ٦٧‘ البیوع باب ٦٢‘ واللباس باب ٢‘ والاستیذان باب ٤٢‘ مسلم فی البیوع روایت ١‘ ٢‘ ٣‘ ترمذی فی البیوع باب ٦٩‘ نسائی فی البیوع باب ٢٣‘ ابن ماجہ فی التجارات باب ١٢‘ دارمی فی الرقاق باب ٢٨‘ مالک فی البیوع روایت ٨٦‘ واللبس ١٧‘ مسند احمد ٢؍٣٧٩‘ ٤١٩‘ ٤٩٦‘ ٥٢١۔
خلاصہ الزام :
غیر موجود کی خریداری جس کو دیکھا نہ ہو علماء کی ایک جماعت نے اس کا ناجائز قرار دیا ہے۔
فریق ثانی : جو شخص کسی غائب چیز کو خریدے گا تو یہ درست ہے البتہ خیار رویت حاصل رہے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔