HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7206

۷۲۰۳ : مَا حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا ہِشَامٌ الدَّسْتُوَائِیُّ عَنْ یَحْیٰی بْنِ أَبِیْ کَثِیْرٍ عَنْ أَبِیْ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا تُنْکَحُ الثَّیِّبُ حَتّٰی تُسْتَأْمَرَ ، وَلَا الْبِکْرُ حَتّٰی تُسْتَأْذَنَ .قَالُوْا : وَکَیْفَ اِذْنُہَا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ؟ قَالَ الصَّمْتُ۔
٧٢٠٣: حضرت ابو سلمہ نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ثیبہ کا نکاح اس سے اجازت طلب کرنے کے بغیر نہ کیا جائے اور باکرہ کا نکاح نہ کیا جائے جب تک کہ اس سے اجازت نہ مانگی جائے صحابہ نے پوچھا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی اجازت کیسے ہوگی فرمایا خاموشی۔ تخریج : بخاری فی الحیل باب ١٢‘ ابو داؤد فی النکاح باب ٢٣‘ ترمذی فی النکاح باب ١٨‘ ابن ماجہ فی النکاح باب ١١‘ دارمی فی لانکاح باب ١٣‘ ١٤‘ مسند احمد ٢؍٢٢٩‘ ٢٥٠‘ ٤٢٥‘ ٢٧٩۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔