hadith book logo

Jamiat Tirmidhi: Hadith 3385

.

جامع الترمذي

3385
Jamiat Tirmidhi
صحیح
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ، عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ (ﷺ):‏‏‏‏ كَانَ إِذَا ذَكَرَ أَحَدًا فَدَعَا لَهُ بَدَأَ بِنَفْسِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو قَطَنٍ اسْمُهُ عَمْرُو بْنُ الْهَيْثَمِ.
ابی بن کعب (رض) سے کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کسی کو یاد کر کے اس کے لیے دعا کرتے، تو پہلے اپنے لیے دعا کرتے پھر اس کے لیے۔ امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔ تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العلم ٤٤ (١٢٢) ، والأنبیاء ٢٧ (٣٤٠٠) ، وتفسیر (٤٧٢٥) ، صحیح مسلم/الفضائل ٤٦ (٢٣٨٠) ، سنن ابی داود/ الحروف ح ١٦ (٣٩٨٤) (تحفة الأشراف : ٤١) (صحیح) قال الشيخ الألباني : صحيح، المشکاة (2258 / التحقيق الثانی) صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3385