hadith book logo

Jamiat Tirmidhi: Hadith 611

.

جامع الترمذي

611
Jamiat Tirmidhi
صحیح
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ مُقَاتِلِ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، قَالَ:‏‏‏‏ رَأَيْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَقُلْتُ لَهُ فِي ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ رَأَيْتُ النَّبِيَّ (ﷺ) تَوَضَّأَ فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ . فَقُلْتُ لَهُ:‏‏‏‏ أَقَبْلَ الْمَائِدَةِ أَمْ بَعْدَ الْمَائِدَةِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مَا أَسْلَمْتُ إِلَّا بَعْدَ الْمَائِدَةِ.
میں نے جریر بن عبداللہ رضی الله عنہما کو دیکھا، انہوں نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔ چنانچہ میں نے ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے نبی اکرم (ﷺ) کو دیکھا، آپ نے وضو کیا اور اپنے دونوں موزوں پر مسح کیا۔ میں نے ان سے پوچھا: یہ سورۃ المائدہ کے نزدول سے پہلے کی بات ہے یا مائدہ کے بعد کی؟ تو انہوں نے کہا: میں نے مائدہ کے بعد ہی اسلام قبول کیا تھا ۱؎۔