hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10007

.

سنن البيهقي

10007
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۰۰۳)أَخْبَرَنَا أَبُوسَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو فِی کِتَابِ مُخْتَصَرِ الْحَجِّ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّہُ قَضَی فِی حَمَامَۃٍ مِنْ حَمَامِ مَکَّۃَ بِشَاۃٍ۔ [صحیح]
(١٠٠٠٣) عطاء حضرت ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے مکہ کے کبوتروں میں سے ایک کبوتری کے عوض ایک بکری کا فیصلہ سنایا۔