hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10016

.

سنن البيهقي

10016
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۰۱۲)أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِی بُکَیْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ یَعْنِی ابْنَ مُحَمَّدٍ یَقُولُ : کُنْت جَالِسًا عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَأَلَہُ رَجُلٌ عَنْ جَرَادَۃٍ قَتَلَہَا وَہُوَ مُحْرِمٌ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : فِیہَا قَبْضَۃٌ مِنْ طَعَامٍ وَلَتَأْخُذَنَّ بِقَبْضَۃِ جَرَادَاتٍ وَلَکِنْ وَلَوْ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ قَوْلُہُ وَلَتَأْخُذَنَّ بِقَبْضَۃِ جَرَادَاتٍ أَیْ إِنَّمَا فِیہَا الْقَیِّمَۃُ وَقَوْلُہُ وَلَوْ یَقُولُ تَحْتَاطُ فَتُخْرِجُ أَکْثَرَ مِمَّا عَلَیْکَ بَعْدَ أَنْ أَعْلَمْتُکَ أَنَّہُ أَکْثَرُ مِمَّا عَلَیْکَ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی ۶۴۹]
(١٠٠١٢) قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ میں ابن عباس (رض) کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک محرم آدمی نے جس نے ٹڈی کو قتل کردیا تھا سوال کیا تو ابن عباس (رض) فرمایا : ایک مٹھی کھانے سے، البتہ تم ضرور ایک مٹھی ٹڈی سے پکڑنا لیکن وہ پھرگئے۔
امام شافعی (رض) فرماتے ہیں : لتاخذن بقبضۃ جرادات کا معنیٰ قیمت ہے، اور کہتے ہیں : احتیاط اسی میں ہے کہ جو آپ کے ذمہ ہے اس سے زیادہ نکال دیا جائے باوجود اس کے کہ میں جانتا ہوں جو میں نے آپ کو بتایا ہے وہ زیادہ ہے اس سے جو آپ کے ذمہ ہے۔